حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز) بی جے پی لیڈر یشونت سنہا کو آج ضمانت مل گئی۔
جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کے محکمہ برقی کے عہدیدار پر ظلم کرنے کا ا ن
پر
الزام ہے۔ جس کے بعد انہیں ہزاری باغ جیل میں منتقل کیا گیا۔ امکان ہے کہ
وہ بہت جلد انکی رہائی عمل میں آسکتی ہے۔ وہ جاریہ ماہ کے 2سے ہی جیل میں
ہیں۔